18 Jan 2026
(لاہور نیوز) لبرٹی چوک ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔
لائٹنگ اور دیدہ زیب سجاوٹ سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے، رات کے وقت دلکش منظر اوررنگ برنگی لائٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
خوبصورت برقی قمقموں اور دلکش ماحول نے لبرٹی چوک کو تفریحی مقام بنا دیا ہے۔
