اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن چوری کا معاملہ، جماعت اسلامی لاہور کی قیادت کا احتجاجی مظاہرہ

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) الیکشن چوری کیخلاف ٹھوکر نیاز بیگ چوک میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ،پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف جماعت اس کا احتجاج جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق امیر لاہور جماعت اسلامی ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ  پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں امیر ضلع لاہور غربی سید علی ارتضیٰ حسنی، صدر یوتھ جبران بٹ بھی موجود تھے۔

پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے میں صدر میاں ظہور احمد وٹو، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری عبد القیوم گجر و دیگر قائدین کے علاوہ جماعت اسلامی کے ورکرز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے