اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی 7 پروازیں متاثر

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک آنے جانے والی 7 پروازیں متاثر ہوئیں۔

پی آئی اے کی لاہور سے دمام جانے والی پرواز 847 میں تاخیر ہوئی جب کہ ایئر سیال کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز  716صبح 3:30تک تاخیر کا شکار ہوئی۔

ایئر بلیو کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 472دن 9بجے تک تاخیر کا شکار ہے، پرواز کو رات 11بجے جدہ روانہ ہونا تھا، سعودی ایئر کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز 738دن بارہ بجے کے بعد پہنچے گی۔

پی آئی اے کی مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز748صبح گیارہ بجے تک تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ  ایئر بلیو کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز406منسوخ کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے