اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کاہنہ کے ایک گھر سے بوسیدہ تین لاشیں برآمد

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ کے ایک گھر سے بوسیدہ تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

 

پولیس کے مطابق سینٹرل پارک سے ملنے والی تین لاشوں کی شناخت 65 سالہ نعمان اختر،35 سالہ کامران ،30سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی ہے، تینوں لاشوں میں دو بیٹے اور ایک باپ شامل ہے۔

دوسری جانب پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیں جہاں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ تینوں لاشیں 20 دن سے زیادہ  پرانی ہیں۔

علاوہ ازیں محلے داروں کا کہنا تھا کہ مرنے والے تینوں افراد کئی دنوں سے نظر نہیں آرہے تھے اور گھر بھی بند تھا،تاہم  پولیس نے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے