اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اقبال پارک میں فیملیز کیلئے 2 ایکڑ پر محیط پلے لینڈ کا افتتاح

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(ویب ڈیسک) لاہوریوں کیلئے تاریخی گریٹر اقبال پارک میں تفریح کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا۔

وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین  نے اقبال پارک میں فیملیز کیلئے 2 ایکڑ پر محیط پلے لینڈ کا افتتاح کر دیا، وائس چیئرمین پی ایچ اے لاہور غزالی سلیم بٹ اور ڈی جی پی ایچ اے راجہ منصور بھی ہمراہ تھے۔

وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے کہا کہ پارکس میں بچوں اور فیملیز کیلئے منفرد تفریحی سہولیات بے حد ضروری ہیں، قدرتی ماحول میں تفریح کے مواقع صحت مند سرگرمیوں کی بحالی میں مددگار ہوں گے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پلے لینڈ کو ڈزنی لینڈ کی طرز پر تعمیر کیا گیا اور موشن رائیڈ کی سہولت موجود ہے، جھولوں اور دیگر سامان کیلئے یو ای ٹی کے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے