اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاق اور صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کو محکمہ ایکسائز پنجاب کی خوشخبری

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(ویب ڈیسک) وفاق اور صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کو محکمہ ایکسائز پنجاب نے خوشخبری سنا دی۔

گاڑی مالکان اب پنجاب میں معمولی فیس ادا کرکے اپنی گاڑی رجسٹرڈ کروا سکیں گے، پنجاب میں رجسٹریشن کے لئے گاڑی جس صوبے میں رجسٹرڈ ہوگی وہاں سے این او سی لینا ہوگا۔

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں اور وفاق میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان اب پنجاب میں اپنی گاڑی ٹرانسفر کروا سکیں گے۔

ڈی جی ایکسائز کا کہنا تھا کہ ایکسائز حکام آن لائن چیک کرکے گاڑی پنجاب میں رجسٹرڈ کرکے نمبر درج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی ٹی بی کے تعاون سے سافٹ ویئر تیار ہو گیا ہے اور رواں ماہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسفر اور رجسٹریشن کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے