اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوٹ لکھپت: گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین، بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت میں گھر میں ہونے والے سلنڈر دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق پیکو روڈ کوٹ لکھپت کے علاقے میں ایک گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کی وجہ سے  گھر میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ترجمان نے بتایا کہ آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ترجمان کے مطابق جھلسنے والوں میں 40 سالہ عظمیٰ بی بی،  22سالہ فضا بی بی، 22سالہ زوہا، 14سالہ کوتابا اور 45 سالہ عظمت شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے