اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کا راز بتا دیا

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے نوجوانوں کو شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کا راز بتا دیا۔

حال ہی میں صبیحہ ہاشمی نے ایک انٹرویو دیا جس میں اداکارہ نے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ایک اہم مشورہ بھی دیا۔

سینئر اداکارہ نے کہا کہ میاں بیوی کا برابری کا رشتہ ہے لیکن عزت و احترام دونوں کیلئے ضروری ہے، دونوں میں برداشت ہونا ضروری ہے جب ایک دوسرے کا برابر مقابلہ کریں گے تو بات بگڑنا شروع ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  میرا بہت سادہ سا اصول ہے جس وقت شوہر کو غصہ آرہا ہو اس وقت خاموش ہوجانا چاہیے، جب شوہر کا غصہ ٹھنڈا ہوجائے تو اپنی بات منوائی جاسکتی ہے، میں نے اپنے شوہر کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہے جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تو صرف ان کی بات مانی ہے اور بعد میں اپنی بات منوائی بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے