اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مین روڈ پر فحش گانے لگا کر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(لاہور نیوز)پولیس نے مین روڈ پر فحش گانے لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم  نے قصور روڈ پر کھڑے ہو کر اونچی آواز میں فحش گانا چلایا، ملزم  نے مینٹل منڈے کے نام سے ٹک ٹاک آئی ڈی بنا رکھی ہے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم جعفر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے