اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خاران، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 ہلاک

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تین مختلف جھڑپوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق15 سے20 دہشت گردوں نے سٹی پولیس سٹیشن، نیشنل بنک اور حبیب بنک برانچز پر حملے کیے، بنکوں سے 34 لاکھ  روپے کی لوٹ مار  کی۔

سیکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا پیچھا کیا اور 3 مختلف جھڑپوں میں 12 دہشت گرد ہلاک کر دیا۔

فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں یرغمالی بنانے کی کوشش بھی ناکام بنائی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے