اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجوں کی سلیکشن لسٹ جاری

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہورنیوز) پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجوں کی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔

 

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی، پنجاب میں بی ڈی ایس کا کم سے کم میرٹ 94.3273 فیصد رہا۔سب سے زیادہ میرٹ ڈیمونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کا 94.5808 فیصد رہا، نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان کا میرٹ 94.4394 فیصد رہا۔

فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز لاہور کا میرٹ 94.3758 فیصد، ڈینٹل انسٹی ٹیوٹ پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 94.3273 فیصد رہا۔سلیکشن لسٹ یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے، پنجاب کے چار سرکاری ڈینٹل کالجوں میں اوپن میرٹ کی 235 سیٹیں ہیں۔

منتخب ہونے والے امیدواروں کیلئے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 جنوری ہے، فیس چالان یو ایچ ایس کے داخلہ پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے