اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی 2115 مستقل پوسٹیں ختم

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی 2115 مستقل آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

نئی بھرتیاں مستقل سروس اسٹرکچر کے بجائےمجموعی اور اسپیشل پے پیکیج کی بنیاد پر کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ نے سیکنڈری لیول ہیومن ریسورس رولز 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 2115 نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے، تاہم یہ آسامیاں مستقل نہیں ہوں گی بلکہ فکس پیکج پر متعارف کرائی جائیں گی۔

فیصلے کے نتیجے میں مستقل ملازمت، پنشن اورترقی کا نظام ختم ہو جائیگا،محکمہ صحت کا مؤقف ہےکہ نئی پالیسی سے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی دستیابی بہتر ہوگی اور ڈی ایچ کیو و ٹی ایچ کیو اسپتالوں میں سروس ڈیلیوری میں بہتری آئے گی۔

حکام کے مطابق نئی بھرتیاں سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی بنیاد پرکی جائیں گی۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جاری مالی سال 2025-26 کے دوران ان نئی آسامیوں پر اخراجات کی اجازت بھی دے دی ہے،نئی پالیسی کا اطلاق صوبے کے تمام اضلاع میں کیا جائے گا

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے