اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں:صبا فیصل

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ کُل سمجھتا ہے۔

حال ہی میں صبا فیصل نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اداکارہ نے کہا کہ آج کل سکھانے کا رواج نہیں ہے تو سیکھنے کی بھی جستجو نہیں ہے کیونکہ ہر کوئی سمجھتا ہے کہ میں عقلِ کُل ہوں اور مجھے سب آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جب اپنی شوٹنگ کے سیٹ پر جاتے ہیں تو نئے اداکار آتے ہیں ہم ان سے بہت محتاط رہتے ہیں کہ اگر ہم نے انہیں کچھ بتایا تو شاید ہمیں آگے سے جواب مل سکتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ نئے اداکار اچھا کام کررہے ہیں لیکن کچھ اداکار ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہتے ہیں کہ فٹ ورک جیسی بنیادی چیزیں بتادیں۔

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے