اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار حسن رحیم کی گنجے مداح کے سرپر آٹو گراف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے ایک مداح نے آٹوگراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کردیا۔

عام طور پر مداح آٹوگراف بک، پوسٹر یا موبائل فون پر دستخط کرواتے ہیں تاہم اس بار ایک جنونی مداح نے حسن رحیم سے اپنے سر پر ہی آٹوگراف لے لیا۔یہ غیر معمولی لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جہاں صارفین نے اس واقعے کو دلچسپ، مزاحیہ اور جنون قرار دیا۔

ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسن رحیم خوش دلی سے مداح کی فرمائش پوری کررہے ہیں جب کہ آس پاس موجود لوگ بھی اس منظر سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اپنے پسندیدہ فنکار سے محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے