اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج اداکار قیصر پیا کو نوسربازوں سے لوٹ لیا

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہورنیوز) معروف سٹیج اداکار قیصر پیا نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے۔

 

نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جو قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق اداکار نے اشارے پر گاڑی روکی تو نوسرباز نے گاڑی کو ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کر دیا ، دوسرا نوسر باز گاڑی کی دوسری سائیڈ سے قیمتی موبائل لے گیا ۔دوسری جانب پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے