09 Jan 2026
(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کے متعلق جھوٹی خبروں پر اُن کی بیٹی کا بیان سامنے آ گیا۔
عابدہ پروین کی بیٹی نے بتایا ہے کہ اُن کی والدہ معروف گلوکارہ عابدہ پروین بالکل خیر خیریت سے ہیں، عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ لاہور شہر کے علاقے دال گراں چوک کی رہائشی عابدہ پروین کا انتقال ہوا ہے، شائقین کو گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی جھوٹی خبر بتائی جا رہی ہے۔
