اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اندرون لاہور میں 254 چھتیں خستہ حال ، پتنگ بازی کرنے سے نقصان کا خدشہ

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) اندرون شہر لاہور میں خستہ حال عمارتوں اور چھتوں کے باعث بسنت کے دوران خطرات بڑھ گئے ۔

محفوظ بسنت کے لیے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اندرون شہر لاہور میں 254 چھتیں خستہ حال ہیں جبکہ 105 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا جا چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان چھتوں پر پتنگ بازی کرنے سے جانی و مالی نقصان کا شدید خدشہ ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے 6 سے 8 فروری تک بسنت منانے کا اعلان کر رکھا ہے، تاہم والڈ سٹی اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔

ڈی جی والڈ سٹی نجم الثاقب کے مطابق خستہ حال چھتوں پر پتنگ بازی نہ ہونے کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے