اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کا دھرنا، لنگر تناول کیا اور پولیس اہلکاروں میں پھل بانٹا

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، فیکٹری ناکے پر علیمہ خان اور کارکنان کا دھرنا جاری ہے، محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی شرکت بھی متوقع ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ  نے دھرنا دیا ہوا ہے اور علیمہ خان اور دیگر خواتین لنگر تناول کر رہی ہیں، فیکٹری ناکے پر پھلوں اور مالٹوں کی پیٹاں پہنچ گئیں ہیں، علیمہ خان نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں میں بھی پھلوں کا بانٹا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پختونخوا  ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس بھی دھرنے میں شرکت کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے