اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بڑا اقدام، لاہور میں ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سروس کا آغاز

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بڑا اقدام، لاہورمیں ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سروس کا آغاز کر دیا گیا۔

لاہور میں ایک ہی مقام پر چار سہولیات میسر ہوں گی، پنک بٹن، سی ایم فری وائے فائی، ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ کی سہولت میسر ہو گی، شہریوں کے تحفظ  کے لئے سیفٹی زونز مزید مؤثر، ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ترجمان سیف سٹی کا کہنا تھا کہ 100مقامات پر ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سروس فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

لاہور میں ابتک 30 مقامات پر ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ پورٹس نصب کئے جا چکے ہیں جبکہ عوام  نے ایمرجنسی فری موبائل فون چارجنگ سہولت سے استفادہ حاصل کرنا شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے