اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بسنت تہوار پر 91 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار کے انعقاد کا ابتدائی تخمینہ سامنے آ گیا، تین دن کی بسنت پر 91 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا۔

بسنت کے موقع پر لاہور کو دلہن کی طرح سجانے کا فیصلہ کیا گیا، بسنت تہوار کے دوران شہریوں کو فری ٹرانسپورٹ سہولت دینے کی تجویز دی گئی۔

شہر بھر میں سجاوٹ، روشنیوں اور انتظامی اقدامات کیے جائیں گے، بسنت تقریبات کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے۔

بسنت کے ممکنہ اخراجات پر مکمل تفصیلات حکومت کو پیش کر دی گئیں، بسنت تہوار کے اخراجات پر حتمی منظوری پنجاب حکومت دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے