اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے میں بوگیوں کی کمی سے ٹرین آپریشن شدید متاثر

06 Jan 2026
06 Jan 2026

(ویب ڈیسک) ریلوے سسٹم میں بوگیوں کی کمی اور خراب موسمی حالات کے باعث ٹرین آپریشن شدید متاثر ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 10 دنوں کے دوران میل ایکسپریس ٹرینوں کی بروقت آمدورفت کی شرح صرف 61 فیصد رہی، جبکہ انٹرسٹی ٹرینوں کی بروقت آمدورفت 93 فیصد ریکارڈ کی گئی، مجموعی طور پر میل ایکسپریس اور انٹرسٹی ٹرینوں کی بروقت آمدورفت کی شرح 78 فیصد رہی۔

اعداد و شمار کے مطابق متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچیں، جس کے باعث مسافروں کو طویل انتظار اور سفر میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بوگیوں کی قلت اور موسم کی خرابی ٹرین آپریشن میں بنیادی رکاوٹ بنی ہوئی ہے، تاہم صورتحال پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ٹرینوں کی آمدورفت کو معمول پر لایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے