اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: متعدد فلٹریشن پلانٹ میں سیوریج ملا پانی آنے لگا

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہر میں پینے کے صاف پانی کے مسائل، کچا لارنس روڈ پر واقع فلٹریشن پلانٹ کے اطراف گندگی کے ڈھیر لگ گئے، جس کی وجہ سے فلٹریشن پلانٹ میں صاف پانی کے بجائے سیوریج ملا پانی آنے لگا۔

علاقے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ فلٹریشن پلانٹ میں پہلے پانی ہی میسر نہیں تھا، فلٹریشن پلانٹ میں آنے والے پانی سے بدبو آرہی ہے، بار بار شکایات کے باوجود سنوائی نہیں ہوئی۔

رہائشیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ کو فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا انتظام کرنا چاہئیے، بدبو دار پانی ہماری اور بچوں کی صحت کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے