اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: کروڑوں روپے کی لاگت سے کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ،کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔

منصوبے پر رواں مالی سال جون میں ہی کام مکمل کرنے کی ڈیڈلائن طے ہے، نہر کی گہرائی 7 فٹ بڑھا کر 13 فٹ اور چوڑائی 30 فٹ کی جا رہی ہے۔ تعمیراتی کمپنی ایچ آر ڈی منصوبے پر کام کررہی ہی جبکہ پراجیکٹ کے کنسلٹنٹ نیسپاک ہے، ا سکے علاوہ منصوبہ کے حوالے سے اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھی آن بورڈ رکھا گیا ہے۔

ایم ڈی پی ایچ اے کے مطابق  لاہور کینال کے کنارے قائم کیا جانے والا یہ تین منزلہ جدید شپ ریسٹورنٹ ایک جدید تفریحی سہولت فراہم کرے گا۔ شپ ریسٹورنٹ بیک وقت 80 سے افرادکی میزبانی کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ شپ ریسٹورنٹ منصوبہ سیاحت اور معیاری کھانوں کا حسین امتزاج ہوگا۔ 

راجہ منصور احمد کا کہنا ہے کہ منصوبہ شہر کی خوبصورتی اور سیاحتی اہمیت میں نمایاں اضافہ بھی کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے پر مجموعی طور پر لاگت انچاس کروڑ آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے