اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا نے تاریخ میں پہلی بار اربوں کی ریونیو کولیکشن کر لی

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) واسا لاہور کی دسمبر 2025 کی تاریخی ریکوری، واسا نےتاریخ میں پہلی بار 1 ارب 80 کروڑ سے زائد کی ریونیو کولیکشن کر لی۔

واسا لاہور نے دسمبر 2025 کی سب سے زیادہ ریونیو کولیکشن کی، ایم ڈی واسا نے ڈائریکٹرز و ریونیو ونگ کے افسران و عملے کو بہترین ریونیو کولیکشن پر شاباش دی۔

ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ تمام افسران و عملے کی خصوصی محنت سے ہمیں یہ تاریخی کامیابی ملی ہے، مستقبل میں بھی اسی محنت و عزم کیساتھ ریونیو کولیکشن میں مزید اضافہ ممکن بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے