اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انور مقصود کی پوتی کے نکاح پر تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہو گئی۔

انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود  نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں بلال مقصود، ان کے والد انور مقصود اور بلال کے دونوں بیٹے ایک ہی طرح کے لباس میں دلکش انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں بلال مقصود نے لکھا کہ ہمارے بچے اور ان کے دادا ہماری بیٹی کے نکاح کے موقع پر موجود ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اہلِ خانہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے