اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹرز کا 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔

کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔

بی بی ایل کھیلنے والے آل راؤنڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچے ہیں، انہوں  نے گزشتہ 3 تاریخ کو بی بی ایل کا سڈنی میں میچ کھیلا تھا، شاداب خان سری لنکا کے ساتھ سیریز کے بعد سڈنی تھنڈرز کو پھر سے دستیاب ہوں گے۔

قومی سکواڈ کے دیگر کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے ارکان آج سہ پہر کو لاہور سے کولمبو کیلئے روانہ ہوں گے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے