اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولز کی فیسوں میں بڑا اضافہ

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(لاہور نیوز) ریلوے حکام کا ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولز کی فیسوں میں اضافہ، گریڈ 1 سے 10 کے ملازمین کے بچوں کی ماہانہ فیس 700 سے بڑھا کر 900 روپے کر دی گئی۔

گریڈ 11 سے 22 کے ملازمین و افسران کے بچوں کی فیس 800 سے بڑھا کر 1000 روپے کر دی، ریلوے ملازمین کے بچوں کے علاوہ دیگر بچوں کی فیس 1300 سے بڑھا کر 1500 روپے کر دی گئی۔

سمہ سٹہ، خانیوال میں ریلوے سکولز میں عام بچوں کی فیس 1000 سے بڑھا کر 1200 روپے کی گئی، سکھر ،روہڑی میں سکولز میں عام بچوں کی فیس 850 روپے سے بڑھا کر 1050 روپے مختص کی گئی، فیسوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہی کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے