اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہر میں آلودگی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث لاہور آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا۔

لاہور میں آلودگی کی شرح 209 ریکارڈ کی گئی جبکہ مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن 344، اے بلاک ماڈل ٹاؤن 224، بی بلاک فیز فائیو 208، بیدیاں روڈ  پر آلودگی کی شرح 194 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سی ای آر پی 163 جبکہ سول سیکرٹریٹ پر آلودگی کی شرح 195 ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے