اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی تحریک کا ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عمامہ شریف پہننے والے احباب کو ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔

ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر پاکستان سنی تحریک نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں غلام قادر نقشبندی، علامہ فیاض رضا اور میاں خلیل سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی تاہم مظاہرین  نے نعرے بازی بھی کی۔

اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے رہنما سردار محمد طاہر ڈوگر  نے کہا کہ عمامہ شریف پہننے والوں کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے  ہیلمٹ کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سنی تحریک نہ صرف اہلِ سنت بلکہ تمام اقلیتوں کے جائز، آئینی اور قانونی حقوق کی محافظ تنظیم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے