اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا رمضان میں پروازوں پر افطار کیلئے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پی آئی اے کی جانب سے رمضان میں پروازوں پر افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا۔

پی آئی اے کےشعبہ فوڈ سروسز کی درخواست پر سپلائی چین ڈیپارٹمنٹ نے ٹینڈر جاری کردیا،رمضان المبارک کےلیے 30 سے 35 گرام وزن کے ایک ایک لاکھ 30 کھجوروں کے پیکٹ فراہم کیے جائیں،200ملی لیٹر کے لاکھوں جوسزکے لیےبھی ٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔ 

پی آئی اے حکام  کا کہنا ہے کہ کھجوریں اورجوسزدوران پروازمسافروں کورمضان المبارک کے دوران پیش کیے جائنگے،ٹینڈر کے لیےدرخواست پی آئی اے سپلائی چین شعبہ کو 14جنوری تک ارسال کرنا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے