04 Jan 2026
(لاہور نیوز) مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت برقرار ہے۔
برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 584 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت پر اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 375 روپے فی کلو ،برائلر زندہ تھوک ریٹ 389 ،پرچون ریٹ 403 روپے کلو برقرار کیا گیا ہے۔
