اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی: وفاقی وزیر خزانہ

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہوا کہ دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی، ،بہتر ٹیکس تعمیل سے رسمی شعبے پر بوجھ کم ہوگا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز سے ویڈیو لنک خطاب میں ریکارڈ ٹیکس وصولی پر ایف بی آر کی کارکردگی کو سراہا، بریفنگ میں بتایا گیا دسمبر میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 1427 ارب روپے رہی۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ نومبر کے مقابلے دسمبر میں ٹیکس وصولی میں مجموعی طور پر 59 فیصد اضافہ ہوا، انکم ٹیکس وصولی میں 107 فیصد نمایاں اضافہ ہوا، دسمبر میں انکم ٹیکس وصولی 831 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ سیلز ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، وزیر خزانہ نے ٹیکس نیٹ مزید وسیع کرنے پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے