اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ سے ڈیڑھ سالہ بچہ اغوا، پولیس تاحال سراغ نہ لگا سکی

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ سے ڈیڑھ سالہ بچہ اغوا ہو گیا۔

پولیس  نے بچے کے والد اسلم یعقوب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی، تاہم ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈیڑھ سالہ امیر حسین گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک لاپتا ہو گیا، بچے کے والد کے مطابق امیر حسین اپنے والدین کے ساتھ نانی کے گھر آیا ہوا تھا اور وہ ان کا اکلوتا بیٹا اور دو بہنوں کا بھائی ہے۔

لواحقین  نے پولیس سے جلد از جلد بچے کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے