اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی وزیر مواصلات کی تعمیر شدہ شاہراہوں کو چیک کرنے کی ہدایت

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے صوبہ بھر میں روڈ سیکٹر میں تعمیر و ترقی کے کاموں کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کر دی۔

انہوں  نے کہا کہ سال 2024 اور 2025 میں تعمیر اور مرمت ہونے والی تمام شاہراہوں کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے۔

صوبائی وزیر  نے واضح کیا کہ شاہراہوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کیلئے لوڈ مینجمنٹ پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے اور اس مقصد کیلئے  پٹرولنگ پولیس سے مکمل رابطہ رکھا جائے، انہوں نے اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت دی۔

ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ نئی تعمیر شدہ اور مرمت شدہ شاہراہوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ عوام کو محفوظ اور پائیدار سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے