اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کی سربیئن ٹینس سٹار نواک جوکووچ سے ملاقات، تصویر وائرل

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کی سربیئن ٹینس سٹار نواک جوکووچ سے ملاقات کی تصویر وائرل ہو گئی۔

دبئی میں ورلڈ سپورٹس سمٹ کے موقع پر پاکستانی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سر بیئن ٹینس سٹار نواک جوکووچ سے ملاقات ہوئی، ارشد ندیم نے جوکووچ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم کو ورلڈ سپورٹس سمٹ میں گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے