اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: فیکٹری ورکرز خواتین سے لوٹ مار کرنیوالا گینگ گرفتار

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) فیکٹری ورکرز خواتین سے لوٹ مار کرنے والا 2 رکنی گینگ گرفتار، چوکی انچارج ہلوکی نے ٹیم کے ہمراہ خیابان امین سے گروپ ملزمان کو گرفتار کیا۔

چوکی انچارج ہلوکی کا کہنا تھا کہ ملزمان فیکٹری سے گھر واپس جاتی خواتین کو ٹارگٹ کرتے تھے اور گن پوائنٹ پر موبائلز و نقدی اور دیگر سامان چھین لیتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان نے رات گئے مختلف شاہراہوں پر سنیچنگ کی وارداتیں کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے تاہم ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے