02 Jan 2026
(لاہور نیوز) ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب کونسل آف دی آرٹس غلام عباس انتقال کر گئے۔
غلام عباس گوجرانوالہ میں بطور ڈائریکٹر آرٹس کونسل تعینات تھے، ڈپٹی ڈائریکٹرغلام عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
نماز جنازہ ہفتے کے روز شاہدرہ میں جامع مسجد امام بارگاہ پر ادا کی جائے گی۔
