اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کے تقرر و تبادلے

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے۔

گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو  ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ مبشر کو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد  بھیج دیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ عبد الباسط کو ایل ٹی او لاہور رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔

اسی طرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ فضل حمید کو آر ٹی او پشاور رپورٹ کرنے  کی ہدایت ملی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے