اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آنے سے آج دنیا تبدیل ہو چکی، اعظم نذیر تارڑ

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ ملکی تیزترین ترقی کے لیے تعلیمی شعبے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔

صوبائی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا ہے، آج دنیا تبدیل ہوچکی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان اتنے قابل ہیں کہ کمال کا ہنر موجود ہے، وسائل کی کمی کی وجہ سے یہ نوجوان اپنا ہنر سامنے نہیں لا پاتے، آئی ٹی کےشعبےمیں انقلاب نے دنیا کوبدل کر رکھ دیا ہے۔

وفاقی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی کی وجہ سےکوئی بچہ آئی ٹی کی ٹریننگ سےمحروم نہیں رہنا چاہیے، نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے، بچوں کواعلیٰ تعلیم اورتکنیکی شعبےمیں مواقع کی فراہمی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔

اعظم نذیرتارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہونہارطلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم مستقبل پرسرمایہ کاری ہے، ملکی تیز ترین ترقی کے لیے تعلیمی شعبےمیں خصوصی توجہ مرکوز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے