اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افتخار احمد کا دھریندھر گانے پر رقص، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ دنوں کھیلے گئے پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کر لیا۔

قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم کا بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔

میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے کے بعد افتخار احمد کے جشن نے سب کی توجہ حاصل کر لی، انہوں نے متنازع بھارتی فلم کے مشہور رحمان ڈکیت سٹائل میں رقص کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

 

شائقین نے انہیں محبت سے ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب دے دیا۔

مداحوں نے اس لمحے کو ڈومیسٹک کرکٹ کی خوشی اور جذبات کی خوبصورت عکاسی قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے