اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے نوزائیدہ کی لاش برآمد

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں کوڑے دان سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو علامہ اقبال ٹاؤن سے نو مولود بچے کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو اہلکاروں  نے نوزائیدہ بچے کی لاش کو کوڑے دان سے تحویل میں  لے کر جناح ہسپتال منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق بچہ رضا بلا، علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے سے برآمد ہوا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے