اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے اچھرہ میں سی سی ڈی کوتوالی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فیضان باکسر کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ڈی کی ٹیم زیر حراست ملزم کو نشاندہی کیلئے شیخوپورہ لے جا رہی تھی، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کے ساتھیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فیضان باکسر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی سی ڈی کا کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا، ہلاک ملزم کے خلاف قتل، ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے