اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فراڈ، مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں پر صدر شطرنج فیڈریشن معطل

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایڈجوڈیکیٹر نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر محمد وقار کو فراڈ، مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں پر معطل کر دیا۔

پی ایس بی کے مطابق آڈٹ کلیئرنس تک جنرل سیکرٹری عمرخان اور خزانچی راجہ گوہر بھی معطل رہیں گے۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے غیر منظور شدہ عہدے پر تعینات محمد وقار کی خدمات کو بھی واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

پاکستان شطرنج فیڈریشن کے تمام متعلقہ بینک اکاؤنٹس اور ڈپازٹ اکاؤنٹس کو حتمی فیصلے تک بلاک رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے