اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو یہ ایکٹ آف وار ہوگا: کمشنر فار انڈس واٹر

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) کمشنر فار انڈس واٹر سید محمد مہر علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو یہ ایکٹ آف وار ہوگا۔

کمشنر فار انڈس واٹر سید محمد مہر علی شاہ نے پروگرام دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیٹلائٹ کے ذریعے ہم صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، بھارت مسلسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

سید محمد مہر علی شاہ کا مزیدکہنا تھا کہ بھارت نے دریائے چناب پراجیکٹ کی تفصیلات شیئر نہیں کیں، معاہدے کے تحت بھارت نے مکمل تفصیلات دینی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے