اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

01 Jan 2026
01 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں خودکشی سمیت مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے

ایدھی ترجمان کے مطابق ہنجروال میں 65 سالہ خاتون حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہو گئی، متوفیہ کی شناخت حلیمہ بی بی کے نام سے ہوئی۔

ہنجروال میں 70 سالہ شخص اچانک سڑک پر گرنے کے باعث سر پر شدید چوٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا، متوفی کی شناخت 70 سالہ ساجد کے نام سے ہوئی ہے۔

نشتر کالونی کے علاقہ  گجومتہ میں 35 سالہ خاتون کی گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، مقتولہ کی شناخت نبیلہ کے نام سے ہوئی جو پشاور کی رہائشی تھی۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں  نے تمام واقعات کی الگ الگ کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد لاشوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے