اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر 15 سکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کر دیا

01 Jan 2026
01 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی انڈر 15 سکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے سکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی، سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو 7-11، 9-11، 7-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ماضی میں محمد سہیل عدنان جنوبی کوریا میں 32 ویں ایشین انڈر 13 جونیئر سکواش چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔

ایشین جونیئر سکواش میں سہیل عدنان نے بھارت کے ابھاد سنگھ کو بھی شکست سے دوچار کیا، پاکستان کے سہیل عدنان نے کوارٹر فائنل میں بھارتی ابھاد سنگھ کو 3-11، 9-11 اور 4-11 سے عبرتناک شکست دی۔

محمد سہیل عدنان کی کامیابیاں نوجوان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے خوشگوار ثمرات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے