اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی فیفا کے صدر سے ملاقات

31 Dec 2025
31 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی دبئی میں ہونے والے گلوبل سپورٹس سمٹ میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹنو سے انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔

فیفا کے صدر  نے ارشد ندیم سے ان کے تھرو کے بارے میں سوال کیا جس کے جواب میں ارشد ندیم  نے کہا کہ تھرو 92 میٹر تھی اور اب اس کا ریکارڈ توڑنا ہے۔

 

ارشد ندیم  نے ایکس پر فیفا کے صدر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ فیلڈ سے  لے کر عالمی فورمز تک، کھیل واقعی ایک زبان بولتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے