اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مختلف سپلیمنٹری گرانٹس منظور

30 Dec 2025
30 Dec 2025

(لاہور نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور خراج عقیدت پیش کیا، محمداورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

ای سی سی نے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم، کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کیلئے 16 کروڑ 75 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی، ای سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو ای سی سی نے سراہا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی میں دفاعی ضروریات کے تحت بُلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری، سکیورٹی تقاضوں کے پیش نظر بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی۔ای سی سی نے کابینہ ڈویژن اور دفاعی ڈویژن کی سمریز منظور کرلیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے