اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپسی کیلئے روانہ

30 Dec 2025
30 Dec 2025

(لاہور نیوز) قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ چھوڑ کر آج رات وطن واپسی کیلئے سفر کا آغاز کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی فرنچائز برسبین ہیٹ کی مینجمنٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے، شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں کیونکہ انہیں گھٹنے میں انجری کا سامنا ہے، وہ انجری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے اسی لئے لیگ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کل وطن واپس پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی ری ہیب کا آغاز کریں گے تاکہ مکمل فٹنس کے ساتھ قومی ذمہ داریاں نبھا سکیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اب تک برسبین ہیٹ کی جانب سے بگ بیش لیگ میں چار میچز کھیل چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے