اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 سہ ملکی سیریز: پاکستان اور زمبابوے کا میچ بارش کی نذر ہوگیا

29 Dec 2025
29 Dec 2025

(لاہور نیوز)انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دے دیا۔

انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ کو بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم کردیا گیا۔ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 354 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے 142 اور عثمان خان نے 121 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، حذیفہ احسن نے 54 رنز بنائے۔زمبابوے کی جانب سے کربی مدھارامیتے نے 3، پناشی مزئی نے 2 بینی زوزی اور دھروو پٹیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بارش کے باعث زمبابوے کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا آغاز نہ کرسکی جس کے باعث میچ کو بغیر نتیجہ ختم کرکے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے